شریف فیملی کیخلاف ریفرنسزنیب نے نگران جج کو پیش رفت رپورٹ جمع کرا دی

image

جسٹس اعجاز الاحسن کو جمع کرائی گئی رپورٹ میں نواز شریف پر عائد ہونے والی فرد جرم، ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات اور نیب کورٹ میں درخواست خارج ہونے کی تفصیل شامل ہے۔ اسحاق ڈار کی عدم حاضری، عدالتی حکم ناموں کی نقول اور آئندہ سماعت پر طلب گواہوں اور دیگر تفصیلات سے بھی سپریم کورٹ کو آگاہ کیا گیا ہے۔

خبریں