فکشن اور ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ فلم تھور دا ریگنا راک کا باکس آفس پر جادو برقرا

image

 فکشن، ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور ہالی وڈ فلم   تھور دا ریگنا راک" کا امریکی باکس آفس پر جادو برقرار، بلاک بسٹر فلم 5 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کما کر اس ویک اینڈ پر پہلے نمبر پر رہے گی جبکہ فلم دنیا بھر سے 50 کروڑ ڈالر کما چکی ہے۔ قتل کے گرد گھومتی ہالی وڈ فلم "مرڈر آن دی اورینٹ ایکسپرس" 2 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کما کر اس ہفتے دوسرے نمبر پر آئے گی۔ "ڈیڈیز ہوم ٹو" بھی شائقین کی توجہ خوب کھینج رہی ہے جو اس ہفتے دو کروڑ بیس لاکھ ڈالر کما کر تیسری پوزیشن حاصل کر لے گی۔

خبریں