پی ایس ایل شروع ہونے سے قبل ہی پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کویادستانے لگی

image

 پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے آغاز سے قبل دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ہونے والا پشتوزبان میں ایک بیان بھی ہے ۔ انہوں نے اپنے مداحوں سے پوچھا ہے کہ پی ایس ایل تھری کے بار ے میں ان کا کیا خیال ہے اور امید ہے سب خیریت سے ہوں گے ۔ انہوں نے ایونٹ کی ڈرافٹنگ کے حوالے سے بھی عوام سے رائے لی جو بارہ نومبر کو ہو گی۔

خبریں