واٹس ایپ میں چیٹ کے دوران ہی یوٹیوب کا لنک بھی دیکھنا ہواممکن

image description

یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ واٹس ایپ کی چیٹ کے دوران اگر کوئی صارف یوٹیوب لنک چیٹ میں بھیج دیتا تو وہ لنک ایک نئی ونڈو میں کھلتا ہے جس کے باعث صارف کو چیٹ میں پریشانی ہوتی ہے تاہم اب واٹس ایپ چیٹ کے دوران ویڈیو بھی دیکھنا ممکن ہو گا۔ ان ایپس کو استعمال کرنے وال..