اپنی بیوی کو دیکھا تو اس نے سوچے سمجھے بغیر ہی اپنی بیوی کو طلاق دے دی

image description

دبئی میں ایک شخص نے شادی کے 6ماہ بعد اپنی بیوی کو میک اپ کے بغیر دیکھا تو اس نے سوچے سمجھے بغیر ہی اپنی بیوی کو طلاق دے دی۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب متحدہ عرب امارات میں میاں بیوی ساحل پر سوئمنگ کے لئے گئے وہاں پر پانی کی وجہ سے بیوی کا میک اپ اس قدر اتر گیا کہ شو..