جہاز میں بیٹھےشخص کی ویڈیو بنانے والے معاملے میں اداکارہ ہانیہ عامر نے معافی مانگ لی

image description

اداکارہ ہانیہ عامرنے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کی جانیوالی تنقید کے بارے میں وضاحت دیتے ہوئے کہا سب سے پہلے تو میں ان تمام لوگوں سے معافی مانگنا چاہتی ہوں جنہیں ویڈیو دیکھ کرتکلیف پہنچی، میرا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں تھا ۔ جب میں نے اس..