ماہرہ خان کی فلم "ورنہ"کو پنجاب میں بھی نمائش کی اجازت دے دی گئی

image description

 ماہرہ خان کی فلم "ورنہ"کو پنجاب میں بھی نمائش کی اجازت دے دی گئی۔ اس سے قبل گورنر پنجاب کے بیٹے کی عیاشیوں پر بنائی گئی فلم "ورنہ" پنجاب سنسر بورڈ کی وجہ سے تاخیر کا شکار رہی۔ وفاق اور سندھ سنسر بورڈ نے تو نمائش کی اجازت دے دی لیکن پنجاب سنسر ب..