فٹبال کی دنیا کا بڑا اپ سیٹ ہو گیا، اٹلی پہلی مرتبہ ورلڈکپ سے باہر

image description

فٹبال کی دنیا کا بڑا اپ سیٹ ہو گیا، اٹلی نے اپنے گھر میلان کے سان سائرو کے میدان میں بدترین تاریخ رقم کر دی، ایک صفر کے خسارے والے "آر یا پار" کے میچ میں میزبان اطالوی کھلاڑی کوئی گول نہ کر سکے۔

تابڑ توڑ حملوں بلکہ سر توڑ کوششوں کے باوجود اٹ..