لاہورہائیکورٹ نےنوازشریف اورمریم نوازکےتوہین عدالت کیسزیکجا کر دیئے

image description

لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کو مریم نواز کے کیس کے ساتھ یکجا کر دیا۔ عدالت نے مریم نواز کے ٹویٹر پیغام کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواستگزار نے موقف ..