نواز شریف کی زیر صدارت نون لیگ کا جاتی امراء میں اہم اجلاس آج ہوگا

image description

نئی آئینی ترمیم کیسے پاس کرائیں، حدیبیہ ملز کیس کیلئے کیا حکمت عملی اپنائیں، نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس آج ہوگا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس آج جاتی امرا میں ہوگا۔ اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی شرکت کریں گ..