وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا آج شام تک استعفٰی آنے کا امکان

image description

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ اسحاق ڈار نے خرابی صحت کے باعث کابینہ سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کے اہلخانہ نے فیصلے سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کر دیا، وفاقی وزیر خزانہ علاج کے لیے لندن میں موجود ہیں۔ حتم..