امریکی صدراپنا دورہ ِچین مکمل کرنےکےبعداہلیہ کے ہمراہ ویتنام کے لئے روانہ

image description

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنا دورہ چین مکمل کرنے کے بعد بیجنگ سے ویتنام کے لیے روانہ ہو گئے۔ صدر ٹرمپ کو چھوڑنے کے لیے چین کے اعلیٰ حکام ائیرپورٹ پر موجود تھے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے دورے میں چین کو شمالی کوریا کے خلاف مزید اقدامات اٹھانے پر زور دیا۔ امری..