صدام اپنی زندگی کے آخری لمحات میں سکون سے سرشار تھے، سابق فوجی اہلکار

image description

عراق کے سابق صدر صدام حسین کی پھانسی کی کارروائی کی نگرانی کرنے والے فوجی کی جانب نئی اور دل چسپ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ مذکورہ فوجی کے مطابق صدام اپنی زندگی کے آخری لمحات میں سکون سے سرشار تھے اور ان کے ہونٹوں پر مسکراہٹ چھائی ہوئی تھی۔ فوجی نے بتایا ہے ک..