پٹرولیم مصنوعات میں ایک سے ڈیڑھ روپے تک اضافے کا امکان،سمری ارسال

image description

عوام پر ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں کرتے ہوئے آئل اینڈ گیس رییگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرول مہنگا کرنے کی سمری وزارت خزانہ کو بھجوا دی ہے۔ سمری میں پٹرول ایک روپیہ 48 پیسے فی لٹرمہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ مٹی کا تیل 15 روپے 35 پیسے فی ..