95

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ضمانت میں توسیع سے متعلق نظرثانی کی درخواست مسترد کردی ہے۔ عدالت نے ان کی بیرون ملک جا کر علاج کروانے سے متعلق دائر کی جانے والی درخواست کو بھی مسترد کر دیا ہے۔

سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ’اس عرصے کے دوران سابق وزیر اعظم کا علاج تو نہیں کروایا گیا البتہ اس عرصے کے دوران مجرم کے صرف ٹیسٹ، ٹیسٹ اور ٹیسٹ ہی کروائے گئے۔‘

نواز شریف کو سپریم کورٹ کی طرف سے دی گئی 6 ہفتوں کی ضمانت 7 مئی کو ختم ہو رہی ہے۔سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ضمانت میں توسیع سے متعلق نظرثانی کی درخواست مسترد کردی ہے۔ عدالت نے ان کی بیرون ملک جا کر علاج کروانے سے متعلق دائر کی جانے والی درخواست کو بھی مسترد کر دیا ہے۔

سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ’اس عرصے کے دوران سابق وزیر اعظم کا علاج تو نہیں کروایا گیا البتہ اس عرصے کے دوران مجرم کے صرف ٹیسٹ، ٹیسٹ اور ٹیسٹ ہی کروائے گئے۔‘

نواز شریف کو سپریم کورٹ کی طرف سے دی گئی 6 ہفتوں کی ضمانت 7 مئی کو ختم ہو رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں